"روپیے کی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏مزید دیکھیے: اضافہ ربط
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15:
 
آغاز میں بینک آف بنگال کی طرف سے جاری کئے گئے کاغذی نوٹوں پر صرف ایک طرف ہی چھپا ہوتا تھا۔ اس میں سونے کی ایک مہر بنی ہوتی تھی اور یہ 100، 250، 500 روپیوں کے ہوتے تھے۔ بعد کے نوٹوں میں نسوانی شکل کا ایک بیل بوٹا بننے لگا جو کاروبار کی انسانی سازی کی علامت تھا۔ یہ نوٹ دونوں جانب تین رسم الخط اردو، بنگالی اور دیوناگری میں چھپتے تھے اور پیچھے کی طرف بینک کی مہر ہوتی تھی۔ انیسویں صدی کے آخر تک نوٹ برطانوی ہو گئے اور جعلی نوٹ کی روک تھام کے لئے ان میں دیگر کئی علامتیں چھاپی جانے لگیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[خلیجی روپیہ]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.islamicbanknotes.com/gulfrupees%20%28article%29.htm خلیجی روپیے کی تاریخ (انگریزی میں)]