"7 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
* [[1971ء]] - [[پاکستان]] میں مارشل لا کاخاتمہ۔
* [[1971ء]] -نور الامین پاکستان کے 8ویں وزیر اعظم مقرر۔
* [[2002ء]] - [[امریکہامریکا]] نے [[افغانستان]] میں ہوائی حملوں کا آغاز کر دیا۔
* [[2009ء]] - پاکستان کے شہر [[پشاور]] میں سیشن کورٹ کے گیٹ کے پاس [[خود کش بم دھماکے]] میں 9 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے۔
* [[2009ء]] - پاکستان کے شہر [[لاہور]] کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں 2 بم دھماکوں میں 45 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہو گئے۔