"ساہتیہ اکادمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 37:
 
'''ساہتیہ اکیڈمی''' [[ہندوستانی ادب]] کی ترقی کے لیے فعال ایک قومی ادارہ ہے۔ [[حکومت ہند]] نے 12 مارچ 1954ء کو اس کی بنیاد رکھی۔ اکیڈمی کا مقصد اعلی ادبی معیار کا قیام، بھارتی زبانوں اور بھارت میں جاری ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ان زبانوں میں باہم روابط پیدا کرنا ہے۔
 
ساہتیہ اکیڈمی کا کتب خانہ بھارت کے عظیم الشان کتب خانوں میں سے ایک ہے جہاں ادب اور دیگر متعلقہ موضوعات پر متعدد زبانوں میں کتابیں دستیاب ہیں۔ نیز ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے دو دوماہی ادبی جریدے بھی شائع ہوتے ہیں - انڈین لٹریچر انگریزی میں اور سمکلین بھارتیہ ساہتیہ ہندی میں۔<ref>{{cite web|title=National Academies: Sahitya Akademi|url=http://india.gov.in/knowindia/sahitya.php|work=[[Government of India]]|accessdate=1 January 2011}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==