"چی گویرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 64:
== شہرت ==
 
چی گویرا کو مرے 45 سال سے زائد ہوگئے ہیں، مگر وہ ابھی تک لوگوں کے دلوں میں اپنے اصول، قابلیت، سرمایہ درانہ نظام کے خلاف بغاوت، اور انقلابی سوچ کی وجہ سے گھر کئے ہوئے ہے۔ اس کی مشہور تصویر جو کہ1960ءکہ [[1960ء]] میں کھنچیکھینچی گئی ہے، غالباً دنیا میں سب سے زیادہ پرنٹ ہونے والی تصویر ہے، جو تقریباً ہر جگہ ‏دکھائی دیتی ہے، خصوصاً ان ممالک میں جہاں انقلابی تحریکیں چل رہی ہیں۔
 
ایک غلط فہمی جو اس سلسلے میں پیدا ہوتی ہے، وہ یہ کہ چی ہر باغی کا ہیرو ہے، جیسا کہ پچھلے برسوں [[جنوبی سوڈان]] میں دیکھا گیا تھا، جہاں علیحدگی پسند اس کی تصاویر کے ساتھ نظر آتے تھے، یہ بات قابل غور ہے، کہ علیحدگی پسند ،ملک کا بٹوارہ کرتے ہیں، اور انقلابی اپنے ملک سے نااہل حکمران کو ہٹنے کی تحریک چلاتے ‏ہیں، اورچی کی زندگی کا محور یہی تحریکیں رہی ہیں۔