"شہرت بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
اضافہ مواد، اضافہ حوالہ جات
سطر 51:
 
== نمونۂ کلام ==
{{شعر آغاز}}
<div style='text-align: center;'>
غزل
{{شعر|ہر چند سہارا ہے ترے پیار کا دل کو|رہتا ہے مگر ایک عجب خوف سا دل کو}}
{{شعر|وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی لے اڑا نیندیں|وہ درد کہ اٹھا نہ کبھی کھا گیا دل کو}}
{{شعر|یا سانس کا لینا بھی گزر جانا ہے جی سے|یا معرکۂ عشق بھی اک کھیل تھا دل کو}}
{{شعر|وہ آئیں تو حیران وہ جائیں تو پریشان|یارب کوئی سمجھائے یہ کیا ہو گیا دل کو}}
{{شعر|سونے نہ دیا شورش ہستی نے گھڑی بھر|میں لاکھ ترا ذکر سناتا رہا دل کو}}
{{شعر|روداد محبت نہ رہی اس کے سوا یاد|اک اجنبی آیا تھا اُڑا لے گیا دل کو}}
{{شعر|جز گرد خموشی نہیں ''شہرتؔ'' یہاں کچھ بھی|کس منزل آباد میں پہنچا لیا دل کو<ref>[https://rekhta.org/ghazals/har-chand-sahaaraa-hai-tire-pyaar-kaa-dil-ko-shohrat-bukhari-ghazals?lang=Ur ہر چند سہارا ہے تیرے پیا کا (غزل)، شہرت بخاری، ''ریختہ ویب'' بھارت]</ref>}}
{{شعر اختتام}}
{{شعر آغاز}}
<div style='text-align: center;'>
سطر 60 ⟵ 71:
{{شعر|انگاروں کی منزل میں زنجیر بپا ہیں ہم|ٹہرا بھی نہیں جاتا بھاگا بھی نہیں جاتا}}
{{شعر|ہر حال میں اتنے بھی بے بس نہ ہوئے تھے ہم|دلدل بھی نہیں لیکن نکلا بھی نہیں جاتا}}
{{شعر|کافر ہوں جو حسرت ہو جینے کی مگر ''شہرت''|اس حال میں یاروں کو چھوڑا بھی نہیں جاتا<ref>[https://rekhta.org/ghazals/dil-us-se-lagaa-jis-se-ruuthaa-bhii-nahiin-jaataa-shohrat-bukhari-ghazals?lang=Ur دل اس سے لگا جس سے روٹھا بھی نہیں جاتا (غزل)، شہرت بخاری، ''ریختہ ویب'' بھارت]</ref>}}
{{شعر اختتام}}
{{شعر آغاز}}
سطر 82 ⟵ 93:
[[زمرہ:پاکستانی ماہرین تعلیم]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی شعرا]]