"رشید الدین فضل اللہ ہمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
اضافہ مواد
سطر 1:
[[File:Rashid-al-Din Hamadani.jpg|thumb| [[فارس]] میں رشید الدین ہمدانی کا مجسمہ ]]
'''رشید الدین طبیب''' ({{lang-fa|رشیدالدین طبیب}}) (1247–1318) کو '''رشید الدین فضل اللہ ہمدانی''' ({{lang-fa|رشیدالدین فضل‌الله همدانی}}) بھی کہا جاتا ہے۔ وہ 1247 میں [[فارس]] کے مقام [[ہمدان]] میں پیدا ہوئے۔ وہ فارس کے وزیر اعظم بنے، تاریخ دان رہے اور ماہر طبیعیات بھی تھے۔اُن کا تعلق ہمدان کے یہودی خاندان سے تھا۔ رشید الدین نے جوانی میں اسلام قبول کر لیا۔ ان کا سب سے بڑ اکارنامہ ان تصنیف [[جامع التواریخ]] ہے جو انہوں نے [[منگولیا]] کے [[ایل خانی]] بادشاہ [[اباقا خان]] کے دور میں مکمل کی۔
 
==مزید دیکھیں==