"امام دین گجراتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا، ± اندرونی ربط/روابط
سطر 34:
 
==حالات زندگی==
امام دین گجراتی [[15 اپریل]]،اپریل، [[1870ء]] کو [[گجراتگجرات، (پاکستان)|گجرات]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام امام الدین تھا<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7628/view/5482/view/5528 امام دین گجراتی، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 91، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ان کی تعلیم صرف پرائمری تک تھی۔وہ بلدیہ گجرات کے شعبۂ محصول چونگی میں ملازم تھے۔
 
== ادبی خدمات ==
امام دین گجراتی کے کلام کو [[اردو]] اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] شاعری میں ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ ابتدامیں وہ [[پنجابی زبان|پنجابی]] شاعری کرتے رہے مگر بعدازاں اپنے قریبی دوست اور شاعر وصحافی راحت ملک کے بڑے بھائی ملک عبد الرحمان خادم کے اصرار پر اردو میں بھی شعر کہنے لگے ۔ چونکہ وہ [[اردو زبان]] پر ملکہ نہیں رکھتے تھے لہٰذا انہوں نے اپنی شاعری کے لیے [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کی آمیزش سے اپنا الگ انداز ایجاد کرلیا جو اس وقت بھی کافی مقبول ہوا اور آج بھی بے انتہامقبول ہے حتیٰ کہ آج بہت سے شاعر استاد امام دین گجراتی کا انداز اپنا کر کافی شہرت حاصل کرچکے ہیں۔
 
ان کے مجموعہ ہائے کلام میں ''بانگ دہل''،دہل، ''بانگ رحیل'' اور ''صور اسرافیل'' کے نام سے اشاعت پزیر ہوئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ایک کتاب ''شاعری کا پرنسپل'' بھی مرتب کی تھی۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
سطر 48:
 
==وفات ==
امام دین گجراتی [[22 فروری]]،فروری، [[1954ء]] [[گجراتکو (پاکستان)|گجرات]]،گجرات، [[پاکستان]] میں وفات پاگئے۔<ref name="bio-bibliography.com"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== حوالہ جات ==