"اولساری دھرتی ماگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
قطعے کا اضافہ
سطر 21:
==خاتون اسپیکر==
نیپال کی تاریخ میں ولساری ماگر نیپالی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہوئیں۔ اس عہدے پر وہ بلامقابلہ ہوئیں۔<ref name = kp/>
 
==سیاسی زندگی==
یہ نیپال پارلیمنٹ کی ڈپٹی اسپیکر تھیں۔ <ref name = jag/> جھلناتھ کھلل کی کابینہ میں یہ نوجوان اور کھیل کی وزیر تھیں۔<ref name = kp/>