"قرارداد پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 31:
 
[[Image:Ispahani..jpg|frame|left|thumb|[[ابو الحسن اصفہانی]]]]
پہلی بار [[پاکستان]] کے مطالبے کے لیے علاقوں کی نشاندہی [[7 اپریل]]، [[1946ء]] [[دلی]] کی تین روزہ کنونشن میں کی گئی جس میں مرکزی اور صوبائی اسمبلیوں کے مسلم لیگی اراکین نے شرکت کی تھی۔ اس کنونشن میں [[برطانیہ]] سے آنے والے [[کیبنٹ مشن پلان، 1946ء|کیبنٹ مشن]] کے وفد کے سامنے مسلم لیگ کا مطالبہ پیش کرنے کے لیے ایک قرارداد منظور کی گئی تھی جس کا مسودہ [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کی مجلس عاملہ کے دو اراکین [[چودھری خلیق الزماں]] اور [[ابو الحسن اصفہانی]] نے تیار کیا تھا۔ اس قرادادقرارداد میں واضح طور پر [[پاکستان]] میں شامل کئے جانے والے علاقوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔ شمال مشرق میں [[بنگال]] اور [[آسام]] اور شمال مغرب میں [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|صوبہ پنجاب]] ، [[شمال مغربی سرحدی صوبہ|سرحد]] ، [[سندھ]] اور [[بلوچستان]]۔ تعجب کی بات ہے کہ اس قرارداد میں [[کشمیر]] کا کوئی ذکر نہیں تھا حالانکہ شمال مغرب میں مسلم اکثریت والا علاقہ تھا اور [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|صوبہ پنجاب]] سے جڑا ہوا تھا۔
 
یہ بات بے حد اہم ہے کہ [[دلی]] کنونشن کی اس قرارداد میں دو مملکتوں کا ذکر یکسر حذف کر دیا گیا تھا جو قرارداد لاہور میں بہت واضح طور پر تھا اس کی جگہ [[پاکستان]] کی واحد مملکت کا مطالبہ پیش کیا گیا تھا۔