"انانکارپوریٹڈ علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Contra Costa Centre sign.jpg|تصغیر|ایک انانکارپوریٹڈ کمیونٹی]]
 
'''انانکارپوریٹڈ علاقہ''' (Unincorporated area) یا '''انانکارپوریٹڈ کمیونٹی''' (Unincorporated community) [[قانون|قانونی]] طور پر ایسا علاقہ یا زمین ہے جو اس کے اپنے مقامی [[میونسپل کارپوریشن]] کے زیر انتظام نہیں، بلکہ وہ بڑی [[انتظامی تقسیم]] مثلاً [[ٹاؤن شپ]]، [[پیرش]]، [[بورو]]، [[شہرستان|کاؤنٹی]]، [[شہر]]، [[کینٹن (ملکی ذیلی تقسیم)|کینٹن]]، [[وفاقی ریاست]]، [[صوبہ]] یا [[ملک]] کے زیر انتظام ہو۔