"آسام گرامین وکاس بینک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
قطعے کا اضافہ
سطر 21:
}}
'''آسام گرامین وکاس بینک''' کا قیام [[12 جنوری]] [[2006ء]] میں پراگجیوتیش گاؤنلیا بینک ، لکھیمی گاؤنلیا بینک، کچر گرامین بینک اور سوبانسری گاؤنلیا بینک کے انضمام سے عمل میں آیا۔ اس بینک کا دائرہ عمل ان چار بینکوں کے کام کے علاقوں پر مشتمل ہے جو کہ [[آسام]] کے 27 میں 25 ضلعوں پر مشتمل ہے۔ صرف [[کربی آنگلونگ]] اور [[دیما ہساؤ]] کے پہاڑی ضلعوں کو اس بینک کی سرگرمیوں سے مستثنٰی رکھا گیا ہے۔
 
==بینک کی شاخیں==
سالانہ اعداد و شمار جیساکہ مارچ میں پائے گئے:
 
{| class="wikitable"
|-
! سال !! شاخوں کی تعداد !! دیہی شاخوں کا فیصد !! فی دفتر ملازمین کی تعداد !! اضلاع کی تعداد
|-
| [[2005ء]] || 356 || 82.58 || 4.99 || 25
|-
| [[2006ء]] || 354 || 82.77 || 5.00 || 25
|-
| [[2007ء]] || 355 || 82.82 || 4.96 || 25
|-
| [[2008ء]] || 355 || 82.82 || 4.89 || 25
|-
| [[2009ء]] || 355 || 82.82 || 4.84 || 25
|-
| [[2010ء]] || 356 || 82.87 || 4.78 || 25
|-
| [[2011ء]] || 362 || 82.32 || 4.79 || 25
|-
| [[2012ء]] || 369 || 74.80 || 4.74 || 25
|-
| [[2013ء]] || 374 || 74.87 || 5.04 || 25
|-
| [[2014ء]] || 396 || 75.51 || 5.15 || 25
|}