"بھارت میں زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
اضافہ تصویر/تصاویر
سطر 1:
[[File:Oil Mill India.jpg|thumb|بھارت میں قدیم طرز کی زراعت جس میں بیلوں کا بہ کثرت استعمال ہوتا تھا۔ موجودہ طور پر یہ کام ٹریکٹروں سے لیا جاتا ہے۔]]
'''بھارت میں زراعت''' [[معیشت]] کا اہم حصہ ہے۔ یہ [[کل کھریلو پیداوار]] (Gross Domestic Product) کا تقریبًا 11.6 فی صد حصہ ہے (2012-13)۔ اور برآمدات کا 12 فی صد حصہ ہے۔ کل کھریلو پیداوار میں دیکھی گئی گراوٹ کے باوجود یہ ایک اہم معاشی شعبہ ہے جس میں [[بھارت]] کی 53 فی صد آبادی کو روزگار ملتا ہے، جیساکہ [[منصوبہ بندی کمیشن (بھارت)|بھارت کی حکومت کے منصوبہ بندی کمیشن]] نے [[2014ء]] میں اپنی رپورٹ میں اعداد و شمار پیش کیے تھے۔ ۔<ref name = Arthshastra>Ajai Prakash & Ankit Srivastava, "Influence of Farming Methods on Value Chain of Agriculture: An Empirical Study for Uttar Pradesh",Arthshastra Indian Journal of Economics & Research (Bi-monthly)، Volume 5,ستمبر-اکتوبر, 2016, pp 39-48</ref>