"بھارت میں کسانوں کی خودکشیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ
سطر 20:
* قرض کا استعمال کئی ضروریات کی تکمیل کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے جیسے کہ روزآنہ کے گھریلو اخراجات، شادیاں، خاندانی تقاریب اور مواقع، صارفی اشیا کی خریداری، شراب اور منشیات، وغیرہ۔ 68 فی صد خودکشیاں شرابیوں کے یہاں پائی گئی ہیں جبکہ عام آبادی میں شرح 49 فیصد ہے۔ چھوٹے اور مجھولے کسان اور بے زمین مزدور خودکشیوں کی جانب زیادہ (44.4%) مائل پائے گئے تھے۔
* مطالعے میں پایا گیا کہ کئی بار حادثاتی اموات کو بھی خودکشی کا نام دیا گیا تھا۔<ref name =OJM/>
 
==مزید دیکھیے==
* [[بھارت میں زراعت]]
 
== حوالہ جات ==