"بھارتی پنجاب میں زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
 
بھارتی پنجاب بھارت کے کل جغرافیائی رقبے کا 1.54 فی صد حصہ (50.36 لاکھ ہیکٹیر) ہے اور یہ ملک کی 2 فی صد آبادی کو مشغول کرتا ہے۔ چونکہ ریاست کا 85% رقبہ زیر ززراعت ہے، یہ غذائی تحفظ میں سب سے زیادہ معاون ہے۔ [[1960ء]] کے دہے کے بیچ ریاست کی [[سبز انقلاب]] کے لیے نشان دہی کی گئی تھی۔
 
==سبز انقلاب کا پنجاب کی زراعت کی آبی ضروریات پر اثر==
سبز انقلاب کی وجہ سے زیادہ آپ گیرندہ فصلوں کے لیے کاشتیدہ رقبے میں اضافہ ہوا (دھان کی کاشت کا رقبہ جو 1960-61 میں 2,27,000 تھا، 1990-91 میں بڑھ کر 2,015,000 ہیکٹیر ہو گیا۔ یہ رقبہ 2012-13 میں بڑھ کر 2,845,000 ہو گیا)۔ اس کے لیے کام آب گیرندہ فصلیں جیسے کہ تِلْہن، باجرا، جوار، مکئی اور دالوں کی کاشت کم ہوگئی۔ کاشت کاری کے لیے 97 فی صد رقبے کو سطح زمین اور زیر زمین پانی سربراہ کیا جانے لگا تھا۔ [[2016ء]] میں درکار ضرورت کے حساب سے 6.15 ملین ہیکٹیر-میٹر ہے جبکہ 3.66 ملین ہیکٹیر-میٹر موجود ہے۔
 
==پنجاب میں تیار غذائی اجناس==