"ایرو (سلسلہ وار ڈراما)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q552314 پر موجود ہیں
سطر 1:
'''ایرو''' ایک امریکی سلسلہ وار ٹیلی ویژن ڈراما ہے جس کو قلم کار و پیشکار [[گریگ برلانٹی]]، [[مارک گوگنہائیم]] اور [[اینڈریو کرائیسبرگ]] نے تخلیق کیا۔ یہ [[ڈی سی کامکس]] کے مشہورِ زمانہ کامکی کردار [[گرین ایرو]] پر مبنی ہے؛ یہ ایک ایسا افسانوی کردار ہے جو ہری پوشاک زیب تن کیے، جرائم پیشہ عناصر کا تیر کمان سے مقابلہ کرتا ہے۔ گرین ایرو کے کردار کو [[مورٹ وائزنگر]] اور [[جارج پاپ]] نے تخلیق کیا۔
 
[[زمرہ:کہانیوں میں دہشت گردی]]
[[زمرہ:2010 کی دہائی کے امریکی ٹیلی ویژن سلسلے]]
[[زمرہ:انگریزی ٹیلی ویژن پروگرام]]