"ضلع دادو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ اندرونی ربط/روابط
سطر 57:
== آبادیاتی خصوصیات ==
 
[[1998ء]] کی قومی مردم شماری کے مطابق ضلع دادو کی کل آبادی 16،88،810 ہے۔ ضلع کی بیشتر آبادی دیہی علاقوں سے تعلق رکھتی ہے، جو کل آبادی کا 79 فیصد ہے جبکہ 21 فیصد آبادی شہروں میں رہتی ہے۔ ضلع 19،070 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] پر پھیلا ہوا ہے اور اسے انتظامی طور پر 4 تحصیلوں (تعلقوں) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کثافت آبادی 88.6 فیصد افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔ اوسط ایک گھرانہ 5.5 افراد پر مشتمل ہے۔ یہ تناسب شہری علاقوں میں زیادہ (6.3 فیصد) ہے جبکہ دیہی علاقوں میں یہ تناسب 5.5 فیصد ہے۔ ضلع کے 73 فیصد سے زائد گھر ایک کمرے کے حامل ہیں۔
 
== قدامت اور سیاحت ==