"صغیر ملال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
حوالہ/حوالہ جات کی درستی، اضافہ سانچہ/سانچہ جات، درستی
سطر 4:
| imagesize = 180px
| caption =
| pseudonym =صغیر ملال{{سخ}}
| birth_name =
| birth_date = {{birth date|1951|02|15}}ء
| birth_place = {{سخ}}[[راولپنڈی]]، [[پاکستان]]
|death_date ={{death date and age|df=yes|1992|01|26|1951|02|15}}
| death_place = {{سخ}}[[کراچی]]، پاکستان
| occupation = افسانہ نگار، [[شاعر]]، [[مترجم]]
| nationality ={{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستانی]]
سطر 34:
 
== حالات زندگی و ادبی خدمات==
صغیر ملال [[15 فروری]]، [[1951ء]] میں راولپنڈی کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/4564 صغیر ملال، '''سوانح و تصانیف ویب،ویب'''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 697، [[پاکستانعقیل کرونیکلعباس جعفری]]،: [[عقیلپاکستان عباس جعفریکرونیکل]]، ص 697، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ انہوں نے بہت مختصر وقت میں بھرپور ادبی زندگی گزاری۔ ان سے ادبی حلقوں کو بہت سی توقعات وابستہ تھیں جو ان کی ناوقت موت کی وجہ سے ادھوری رہ گئیں۔ ان کے افسانوی مجموعوں '''انگلیوں پر گنتی کا زمانہ''،زمانہ، ''بے کار آمد'''، ناول '''آفرینش''' اور '''نابود'''، شعری مجموعہ '''اختلاف''' اور تراجم میں '''بیسویں صدی کے شاہکار افسانے''' کے نام سے اشاعت پزیر ہو چکے ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== تصانیف ==
سطر 52:
{{شعر|پہلے دیتے ہیں دلاسہ کہ بہت کچھ ہے یہاں|اور پھر ہاتھ میں کاسہ نہیں رہنے دیتے}}
{{شعر| دائرے چند ہیں گردش میں ازل سے جو یہاں|کوئی بھی چیز ہمیشہ نہیں رہنے دیتے}}
{{شعر| زندگی پیاری ہے لوگوں کو اگر اتنی '''ملال'''|کیوں مسیحاؤں کو زندہ نہیں رہنے دیتے<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%DB%81%D9%86%DB%92-%D8%AF%DB%8C%D8%AA%DB%92-%D8%B5%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%84.7254/ کسی انسان کو اپنا نہیں رہنے دیتے (غزل)، صغیر ملال، '''اردو ویب،ویب'''، پاکستان]</ref>}}
{{شعر اختتام}}
{{شعر آغاز}}
سطر 61:
{{شعر|یہاں سے ان کے گزرنے کا ایک موسم ہے|یہ لوگ رہتے مگر کون سے نگر میں ہیں}}
{{شعر|جو در بدر ہو وہ کیسے سنبھال سکتا ہے|تری امانتیں جتنی ہیں میرے گھر میں ہیں}}
{{شعر|عجیب طرح کا رشتہ ہے پانیوں سے '''ملالؔ'''|جدا جدا سہی سب ایک ہی بھنور میں ہیں <ref>[https://rekhta.org/ghazals/alag-hain-ham-ki-judaa-apnii-rah-guzar-men-hain-sagheer-malal-ghazals?lang=Ur الگ ہیں ہم کہ جدا اپنی رہگزر میں ہیں (غزل)، صغیر ملال، '''ریختہ ویب،ویب'''، بھارت]</ref>}}
{{شعر اختتام}}