"عبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
 
==سوانح==
[[عبرانی بائبل]] کے مطابق عبر کی پیدائش [[یوم العالم]] کے 1723 ویں سال میں ہوئی۔ رومی تقویم کے مطابق یہ سال 3786 [[قبل مسیح]] ہے۔ عبر [[سام]] بن [[نوح]] کے پڑپوتے اور [[فلج]] کے والد ہیں۔ عبر کی عمر کے چونتیسویں سال [[فلج]] کی پیدائش ہوئی۔<ref>[[[بائبل]]: عہد نامہ قدیم، [[کتاب پیدائش]]، باب 11 آیت 16۔</ref> [[فلج]] کی پیدائش کے بعد عبر مزید 430 سال زندہ رہے۔ <ref>[[[بائبل]]: عہد نامہ قدیم، [[کتاب پیدائش]]، باب 11 آیت 17۔</ref> [[عبرانی بائبل]] کے مطابق عبر کی وفات 464 سال کی عمر میں ہوئی۔<ref>[[[بائبل]]: عہد نامہ قدیم، [[کتاب پیدائش]]، باب 11 آیت 16/17 کے مطابق [[فلج]] کی پیدائش کے وقت عبر کی عمر 34 سال تھی اور [[فلج]] کی پیدائش کے بعد وہ مزید 430 سال زندہ رہے۔ اِس طرح کل عمر 464 معلوم ہوتی ہے۔</ref>
 
==خاندان==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/عبر»