"ایما مورانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ویکائی
سطر 18:
}}
 
'''ایما مورانو''' کے بارے میں خیال ہے کہ وہ [[انیسویں صدی]] میں پیدا ہونے والی آخری شخصیت تھیں۔انہوںتھیں۔ انہوں نے شمالی اٹلی[[اطالیہ]] میں واقع اپنے گھر پر وفات پائی۔۔
 
ایما مورانو [[29 نومبر]] [[1899ء]] 1899 کو پیدا ہوئیں تھی۔ انہوں نے فاسشٹ دور میں اپنے شوہر کو چھوڑ دیا تھا۔ اس دور میں عورتوں کو بہت حقیر سمجھا جاتا تھا۔ایما مورانو خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھتی تھیں۔ وہ ایک فیکٹری میں کام کرکے جیوٹ کے تھیلے بناتی تھیں اور اس کے بعد ایک ہوٹل میں کام کرتی تھیں۔
<ref>[https://www.urdupoint.com/n/1002530 دنیا کی معمر ترین خاتون 117 سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔ اردو پوائنٹ]</ref>۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}