"خالد حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
 
== فارن سروس ==
فارن سروس میں شامل ہونے کے بعد وہ پانچ برس تک [[پیرس]] ، [[اوٹاوا]] اور [[لندن]] میں کام کرتے رہے لیکن 1977ء میں [[محمد ضیاء الحق|ضیاءالحق]] کا [[فوجی قانون|مارشل لاءلا]] لگا تو انھوں نے لندن میں پریس کونسلر کے عہدے سے احتجاجاً استعفیٰاستعفا دے دیا اور لندن ہی میں تھرڈ ورلڈ فاؤنڈیشن کے رسالے ’ساؤتھ‘ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر بن گئے۔ 1979ء سے 1990ء تک وہ ویانا میں، تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم [[اوپیک]] کی نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر رہے۔ ملازمت کی زندگی میں یہ ان کا خوشحال ترین دور تھا جب معمولی سی محنت کے عوض انھیں بہت بڑی تنخواہ اور اضافی سہولتیں میسر تھیں۔
 
== تراجم ==