"خالد حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تراجم: ضد ابہام کے ربط کو ہٹاکر صحیح ربط قائم کیا
سطر 16:
 
== تراجم ==
خوشحالی اور فارغ البالی کے انہی ایام میں خالد حسن نے اُردو کے بہت سے ادبی شہ پاروں کا مطالعہ کیا اور سعادت حسن منٹو کی کہانیوں کا انگریزی ترجمہ کرنے پر کمر بستہ ہوگئے۔ ترجموں کا یہ سلسلہ کئی برس تک جاری رہا۔ کہانیوں کے علاوہ انھوں نے منٹو کے لکھے ہوئے شخصی خاکوں اور منٹو کے مضامین کو بھی انگریزی ترجموں کے ذریعے مغربی دنیا میں روشناس کرایا۔ اِن کہانیوں، خاکوں اور مضامین کو 2001ء میں [[اسلام آباد]] کے اشاعتی ادارے الحمرا نے ایک ضخیم جلد میں یکجا کر دیا جس کا عنوان تھا: A Wet Afternoon۔ خالد حسن نے [[غلام عباس (افسانہ نگار)|غلام عباس]] کی کہانیوں کے ترجمے بھی کیے اور ’جموں جو ایک شہر تھا‘ کے نام سے اُردو میں ایک کتاب بھی مرتب کی جس میں اپنے بچپن کی یادوں کو تازہ کیا۔
 
== ادبی ماحول ==