"ڈبل میجک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
 
[[کائنات]] میں صرف [[ہائیڈروجن]]<sup>1</sup> ایسا ایٹم ہے جس میں [[نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔<br />
 
صرف دو ایسے پائیدار (stable) ایٹمی مرکزے وجود رکھتے ہیں جن میں نیوٹرون کی تعداد پروٹون کی تعداد سے کم ہوتی ہے۔ وہ [[ہیلیئم]]<sup>3</sup> اور [[نکل]]<sup>48</sup> ہیں۔ باقی سارے ایٹمی مرکزوں میں نیوٹرون کی تعداد یا تو پروٹون کی تعداد کے برابر ہوتی ہے یا پروٹون سے زیادہ ہوتی ہے۔
 
ہلکے ایٹموں میں [[کیلشیئم]]48 ایسا ایٹم ہے جس میں نیوٹرون کی بڑی بہتات ہوتی ہے۔<br />