"ابوبکر الرازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
| image = Zakariya Razi 001.JPG
| caption = رازی اپنے دور کے عظیم حکیم، دانشور اور ماہر طبیب
| name = ابوبکر محمد بن زکریا رازیالرازی
| birth_date = 860[[239ھ]]/ عیسوی[[854ء]]
| birth_place = [[فارس]]
| death_date = 930عیسوی[[313ھ]]/ [[925ء]]
| ethnicity = [[:زمرہ:فارسی شخصیات|فارسی]]
| school_tradition = فارسی سائنس
سطر 19:
 
==حالات زندگی==
ابو بکر محمد ابن زکریا الرازی تقریباًِ [[860ء]] میں [[ایران]] کے شہر "[[رے" (شہر)]] میں پیدا ہوئے اور اسی نسبت سے رازی کہلائے<ref>دنیا کے عظیم سائنسدان، رقیہ جعفری، سرفراز احمد، اردو سائنس بورڈ، لاہور2004، ص53</ref>۔ آپ نامور [[مسلمان]] عالم، [[طبیب]]، [[فلسفہ|فلسفی]]، [[ماہر علم نجوم]] اور [[کیمیاء دان]] تھے۔ '''جالینوس العرب''' کے [[لقب]] سے مشہور ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ [[بقراط]] نے [[طب]] ایجاد کیا، [[جالینوس]] نے [[طب]] کا احیاء کیا، '''رازی''' نے متفرق سلسلہ ہائے [[طب]] کو جمع کر دیا اور [[ابن سینا]] نے تکمیل تک پہنچایا۔ جوانی میں [[موسیقی]] کے دلدادہ رہے پھر [[ادب]] و [[فلسفہ]]، [[ریاضی|ریاضیات]] و [[نجوم]] اور [[کیمیاء|کیمیا]] و [[طب]] میں خوب مہارت حاصل کی۔ پہلے [[ر|رے]] پھر [[بغداد]] میں سرکاری [[شفاخانہ|شفاخانوں]] کے ناظم رہے۔ [[طب]] میں آپ کو وہ شہرت دوام ملی کہ آپ [[طب]] کے [[امام وقت]] ٹھہرے۔
 
==کارہائے نمایاں==