"نگار ایوارڈز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (5) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
}}
 
'''نگار ایوارڈ''' کو پاکستان کے سب سے بڑے اور مستند ایوارڈ کی حیثت حاصل ہے۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری کی ترقی میں نگار ایوارڈ کا کردار بے حد اہمیت کا حامل رہا ہے۔
 
الیاس رشیدی (مرحوم) نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کی حوصلہ افزائی کے لیے اس ایوارڈ کا اجراء کیا تھا، لیکن پاکستان کی فلم انڈسٹری کی خراب صورتحال میں جب کہ فلمیں ہی نہیں بن رہی تھیں نگار ایوارڈ کا سلسلہ منقطع ہوگیا۔تو ایوارڈ کا بھی کوئی جواز نہیں تھا 46سال باقاعدگی سے دیئے جانے والا ایوارڈ سنہ 2008 کے بعد چار سال سے تعطل کا شکار رہا، 2013 ایک بار پھر نگار ایوارڈ کا سلسلہ ایک بار شروع کیا گیا ۔ تقریب نگار انٹرٹینمنٹ انٹرنیشنل اور لش انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے منعقد کی جائے گی۔
مدیر نگار اسلم الیاس رشیدی نے نگار ایوارڈ کے دوبارہ اجراء کا فیصلہ کیا، اور اب یہ ایوارڈ سال میں دومرتبہ منعقد کیے جائیں گے۔
 
== زمرہ جات ==
نگار ایوارڈ چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے، یعنی [[اردو]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[پشتو]]اور [[سندھی زبان|سندھی]] فلم۔ ہر حصہ میں مزید کئی زمرے ہیں، جیسے:<ref>[http://www.thehotspotonline.com/moviespot/bolly/Lollywood/NigarAwards.htm The Nigar Awards 1957-71<!-- Bot generated title -->]</ref>