"کویت شہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{شہر
کویت شہر (انگریزی نام: Kuwait City) عرب ملک [[کویت]] کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔
| نام = کویت شہر
| مقامی_یا_انگریزی_نام = مدینۃ الکویت <br> Kuwait City
| شہر_تصویر = Kuwait_city_at_night.jpg
| ملک = کویت
| صوبہ =
| ضلع =
| طول_البلد =
| عرض_البلد =
| رقبہ = ام البلد: 200 مربع کلومیٹر
| بلندی =
| آبادی = [[شہر]]: 96 ہزار 100 <br> [[ام البلد]]: 23 لاکھ 80 ہزار
| آبادی_سال = 2005
| منطقہ_وقت = معیاری عالمی وقت +3
| رمز_ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =
| ناظم =
| شہر_نقشہ =
| موقع_جال =
| ذیلی_نوٹ =
}}کویت شہر ([[عربی]]: مدينة الكويت، [[انگریزی]]: Kuwait City) [[دولت کویت]] کا [[دارالحکومت]] ہے۔ [[خلیج فارس]] کے ساحلوں پر واقع شہر کی حدود میں 32500 (بمطابق 2005ء) رہائش پذیر ہیں جبکہ [[ام البلد]] کے علاقے کی کل آبادی تقریبا 24 لاکھ ہے۔ یہاں کویتی پارلیمان (مجلس الامہ)، بیشتر حکومتی دفاتر، کویت کے کئی اداروں اور بینکوں کے صدر دفاتر واقع ہیں جو اسے دولت کویت کا بلا شرکت غیرے سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی مرکز بناتے ہیں۔
 
کویت شہر کی تجارتی و نقل و حمل کی ضروریات کویت بین الاقوامی [[ہوائی اڈہ]] اور منی الشویک اور منی الاحمدی کی [[بندرگاہ|بندرگاہیں]] پوری کرتی ہیں۔
 
[[زمرہ:کویت کے شہر]]