"ویکی انواع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
اضافہ
سطر 20:
[[ستمبر]] [[2004ء]] میں شروع یہ منصوبہ دنیا بھر کے [[حیاتیات|ماہرین حیاتیات]] کو تعاون کی دعوت دیتا ہے۔ <ref>{{cite journal
|first=Mark |last=Peplow |year=2005 |title=Species list reaches half-million mark |journal=[[:en:Nature (journal)|Nature]] |doi=10.1038/news050314-6}}</ref> یہ منصوبہ اتنا بڑھ چکا ہے کہ ایک فریم ورک [[لینینئن ٹیکسونومی]] کو [[ویکیپیڈیا]] کے انفرادی انواع کے مضامین سے [[اپریل]] [[2005ء]] تک جوڑ دیا گیا۔<ref name=AS />
 
== تاریخ ==
[[:species:User:Benedikt|بینیڈکٹ منڈل]] نے کئی لوگوں کی کوششوں کو مربوط کیا جو اس منصوبے میں شامل ہونے کے خواہشمند تھے اور امکانی مؤیدین کو [[2004ء]] کے شروع میں ربط کیا۔ ڈاٹابیسوں کو تجزیہ کیا گیا اور منتظمین سے ربط کیا گیا، اور کچھ نے اس بات پر رضامندی ظاہر کی کہ وہ ویکی انواع کے لیے اپنا ڈاٹا فراہم کریں گے۔ منڈل نے اس مرحلے پر دو اہم سرگرمیوں کو گنایا:
# یہ پتہ کیا جائے کہ ڈاٹابیس کا مواد کیسے پیش کیا جائے— ماہرین کی رائے، امکانی غیرپیشہ ور لوگ اور موجودہ ڈاٹابیس سے موازنہ۔
# یہ پتہ کیا جائے کہ سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کا انتخاب کیسے کیا جائے اور اخراجات کی پابجائی کیسے ہو— ماہرین کی رائے، ساتھی صارفین اور امکانی اسپانسر۔
 
==حوالہ جات==