"صادقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox artist|name=صادقین نقاش|image=Sadeqain.png|imagesize=300px|caption=The artist|birth_name=سید صادقین احمد نقوی|birth_date=[[30 جون]] [[1923ء]]|birth_place=[[امروہہ]]، [[متحدہ صوبہ جات آگرہ و اودھ]]، [[برٹش راج]]،<br> موجودہ [[امروہہ ضلع]]، [[بھارت]]|death_date=[[10 فروری]] [[1987ء]]<br>(عمر: 63 سال 7 ماہ 11 دن شمسی)|death_place=[[کراچی]]، [[سندھ]]، [[پاکستان]]|nationality=[[پاکستانی]]|field=[[اسلامی خطاطی]]، [[مصوری]]|movement=[[اسلامی خطاطی]]|Institute=[[sadequain institute of Art-+92.021.34980928]]}}
 
'''سید صادقین احمد نقوی''' (پیدائش: [[30 جون]] [[1923ء]]– وفات: [[10 فروری]] [[1987ء]]) [[پاکستان]] کے شہرہ آفاق مصور، خطاط اور نقاش تھے جنہیں '''صادقین''' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اُن کی وجہ شہرت [[اسلامی خطاطی]] اور [[مصوری]] ہے۔
 
== خاندان ==
سطر 14:
 
==خدمات==
[[فائل:Roof of Frere Hall (2).JPG|تصغیر|307x307px|[[فریئر ہال]]، [[کراچی]] کی چھت میں صادقین کی مصوری]]
[[فائل:Roof of Frere Hall.JPG|تصغیر|302x302px|[[فریئر ہال]]، [[کراچی]] کی چھت میں صادقین کی مصوری]]
 
ان کے فن پاروں کی پہلی نمائش [[1954ء]] میں [[کوئٹہ]] میں ہوئی تھی جس کے بعد [[فرانس]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]]، [[مشرقی یورپ]]، [[مشرق وسطی|مشرق وسطیٰ]]، اور دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی ایسی نمائشیں منعقد ہوئیں۔ مارچ 1970ء میں آپ کو [[تمغا امتیاز]] اور 1985ء میں [[ستارۂ امتیاز|ستارہ امتیاز]] سے نوازا گیا۔ آپ کو سب سے پہلے کلام [[مرزا اسد اللہ خان غالب|غالب]] کو تصویری قالب میں ڈھالنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ آپ کی خطاطی و مصوری کے نمونے [[شاہ فیصل مسجد|فیصل مسجد]] [[اسلام آباد]]، [[فریئر ہال]] کراچی، [[قومی عجائب گھر پاکستان|نیشنل میوزیم کراچی]]، [[صادقین آرٹ گیلری]] اور دنیا کے ممتاز عجائب گھروں میں موجود ہیں۔