"چاند کور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 47:
حکومت سے بے دخلی کے بعد چاندکور اندرون لاہور نونہال سنگھ کی حویلی میں منتقل ہوگئی ۔اسے اپنے خاوند اور بیٹے کی موت کا بہت دکھ تھاجولائی 1841ء کونونہال سنگھ کی بیوہ صاحب کور نے ایک مردہ بیٹے کو جنم دیاجس کی وجہ سے مہارانی چاند کور کو سخت صدمہ ہوا۔اس نے اپنی تمام تر بدقسمتی کاذمہ دار دھیان سنگھ کو قرار دیا جس کی وجہ سے دھیان سنگھ مہارانی چاندکور کا دشمن بن گیا ۔
 
{{حوالہ جات}}{{سکھ سلطنت کی تاریخ}}
 
[[زمرہ:تاریخ پنجاب (قبل از تقسیم)]]
[[زمرہ:سکھ شہنشاہ]]