"کوہ نور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xwpc (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Xwpc (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 7:
کوہ نور جنوبی [[بھارت]] کے علاقے [[گولکنڈہ]] سے ملا۔ کئی راجے مہاراجے نسل در نسل اس ہیرے کے وارث بنے۔
[[اسلامی تاریخ]] میں اس ہیرے کی موجودگی کا ذکر اس طرح سے ہے کہ [[ابراہیم لودھی]] کی [[والدہ]] ''بوا بیگم'' نے مغل شہزادے [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] کو نذرانے میں دیا اور اس طرح یہ ہیرا [[دہلی]] کے [[مغل]] بادشاہوں کے پاس رہا۔
[[1739ء]] میں [[نادر شاہ]] نے جب [[ہندوستان]] [[فتح]] کیا تو اسے اپنے ساتھ [[ایران]] لے گیا اور غالباً اسی نے اس ہیرے کا [[نام]] اس کی چمک دمک دیکھ کر کوہ نور رکھا۔ [[احمد شاہ ابدالی]] [[نادر شاہ]] کا [[جرنیل]] تھا [[نادر شاہ]] کے [[قتل]] کے بعد [[افغانستان]] کا [[علاقہ]] [[احمد شاہ ابدالی]] کے [[قبضہ]] میں آ گیا یہ [[ہیرا]] بھی [[احمد شاہ ابدالی]] کے قبضہ میں رہا اس کی [[موت]] کے بعد اس کے بیٹے [[شاہ تیمور]] اور اس کے بعد [[احمد شاہ ابدالی]] کے پوتے [[شاہ شجاع]] والیٔ [[قندھار]] کے پاس رہا جب اس کے مخالفین نے اسے [[تخت]] سے [[معزول]] کر دیا تو وہ بھاگ کر [[ہندوستان]] آیا تو یہ ہیرا اس کے ساتھ تھا، یہاں [[مہاراجہ]] [[مہاراجہ رنجیت سنگھ|رنجیت سنگھ]] نے اسے [[پناہ]] دی اور کھوئی ہوئی [[حکومت]] کی بحالی کا [[وعدہ]] کیا اس دوران مہاراجہ کو کوہ نور ہیرے کے بارے [[علم]] ہوا۔ [[رنجیت سنگھ]] نے یہ ہیرا شاہ شجاع سے طلب کیا مگر شاہ نے جواب دیا کہ اس ہیرے کو [[قرض]] کے عوض [[کابل]] کے تاجروں کے پاس بطور [[رہن]] رکھوا چکا ہے اس پر مہاراجہ غضب ناک ہوگیا اس نے شاہ شجاع کے [[خاندان]] کو اندرون [[لاہور]] [[مبارک حویلی]] میں سخت پہرے میں رکھا ([[گرمی]] کا [[موسم]] تھا [[مئی]] کے آخری ایام تھے) ان کا کھانا پینا بند کروا دیا بھوک اور [[پیاس]] سے معصوم بچوں کا رورو کر برا حال
<ref>http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?RefID=30374</ref> سکھ حکمران مہاراجہ دلیپ سنگھ سے یہ ہیرا [[برطانیہ]] کے ہاتھ لگا اور یہ ہیرا [[سر لارنس]] [[گورنر]] [[پنجاب]] کے پاس موجود رہا اسے ایک [[حکم]] ملا کہ خفیہ طور پر یہ ہیرا [[لندن]] بھیجا جائے اس حکم کی فوراً تعمیل ہوئی۔ لندن میں اس ہیرے کو تراشنے کے بعد [[تاج]] برطانیہ کی زینت
== حوالہ جات ==
|