"ویکیپیڈیا:منتظمین/معیارات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Changed protection level for "ویکیپیڈیا:منتظمین/معیارات" ([ترمیم=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (غیرمحدود) [منتقل=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (غیرمحدود))
سطر 25:
اردو ویکیپیڈیا پر صارفین کے ساتھ ساتھ منتظمین اور دیگر عہدے داروں کو کو بھی فعال رکھنے کے لیے اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی میں چند تبدیلیاں کی جا رہی ہیں، جنہیں رائے شماری سے منظور ہونے کے بعد نافذ کر دیا جائے گا۔
 
# ویکیپیڈیا کا منتظم بنے رہنے یا دوسراکوئی اور عہدہ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ منتظم یا دوسرادیگر عہدے دار ہر 6 ماہ میں کم از کم 180ترامیم کرے۔ ایسا منتظم یا عہدے دار جو 6 ماہ میں 180 ترامیم نہیں کرے گا اسے عہدے سے برطرف کر دیا جائے گا۔
# ایسے تمام منتظمین یا دیگر عہدے دار جو 6 ماہ سے غیر فعال ہیں ، اُن سے اردو ویکیپیڈیا کی منتظمی کے اختیارات اور دیگر عہدے واپس لے لیے جائیں۔
# ایسے منتظمین یا دیگر عہدے داران جو کسی بھی وجہ سے ویکیپیڈیا پر کام نہ کرنا چاہیں اور اپنے عہدے سے رضاکارانہ سبکدوش ہونا چاہیں، وہ دیوان عام میں اعلان کر کے سبکدوش ہو سکتے ہیں۔ ایسے صارفین کو دوبارہ فعال ہونے یعنی 6 ماہ میں 180 ترامیم کرنے پر دوبارہ بغیر رائے شماری کے اُن کے سابقہ اختیارات واپس کر دیے جائیں گے۔ تاہم اس بات کا امکان ہے کہ کسی صارف کے اعتراض کرنے پر متعلقہ شخص کے لیے دوبارہ رائے شماری کرائی جا سکتی ہے۔