"نور الامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
نور الامین (Bengali[[بنگالی زبان|بنگالی]]: নূরুল আমীন) ۔(پیدائش: 15[[15جولائی]] جولائی 1893ء۔[[1893ء]]، وفات: [[2 اکتوبر]] [[1974ء]]) [[وزیر اعظم پاکستان|پاکستان کے وزیر اعظم]] تھے۔ ان کا تعلق [[مشرقی پاکستان]] (موجودہ بنگلہ دیش) سے تھا۔ ان کا دورِ وزارتِ عظمیٰ 7 دسمبر 1971ء سے 20 دسمبر 1971ء تک رہا۔ نور الامین پاکستان مسلم لیگ مشرقی پاکستان کے رہنما تھے۔ آپ بنیادی طور پر قانون دان تھے۔ مشرقی پاکستان کے حالات کا آپ کو بہت دکھ تھا اور آپ چاہتے تھے کہ پاکستان قائم رہے۔ کہا جاتا ہے کہ [[یحییٰ خان]] جب دھاکہڈھاکہ کی شکست کو ابھی چھپا رہا تھا تو اس شرابی کو نور الامین نے کہا تھا کہ 'دھاکہڈھاکہ میں شکست ہو چکی ہے۔ مشرقی پاکستان ہاتھ سے نکل گیا ہے اور تم عیاشیاں کر رہے ہو' {{حوالہ درکار}}۔
 
<br>
[[بنگلہ دیش]] بننے کے بعد نور الامین [[مغربی پاکستان]] ہی میں رہے اور [[1974ء ]] میں وفات پائی۔
 
{{خانہ جانشینی آغاز}}