"باب صغیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: بابِ صغیر شام کے شہر دمشق میں ایک علاقہ اور دروازہ کا نام ہے جہاں ایک قدیم دروازہ ہے جو دمشق کے ق...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
بابِ صغیر [[شام]] کے شہر [[دمشق]] میں ایک علاقہ اور دروازہ کا نام ہے جہاں ایک قدیم دروازہ ہے جو دمشق کے قدیم دروازوں میں سے ایک ہے۔ بابِ صغیر وہی جگہ ہے جہاں کربلا کے قافلے کو گھنٹوں ننگے سر اور خالی پیٹ ٹھہرایا گیا تھا تاکہ ان کو [[یزید بن معاویہ]] کے دربار میں پیش کیا جائے۔ اس کی ایک اور اہمیت یہاں حضرت بلال [[{{رض مذ]]}} کا مزار مبارک اور حضرت [[ام کلثوم بنت علی]] اور حضرت [[زینب بنت علی]] اور دیگر مسافرانِ کربلا و شام کے روضے ہیں۔
 
[[زمرہ:شام]]