"ابنیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ایشیا کے جنگجو |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1:
[[تصویر:Maciejowski Bible Leaf 37 3.jpg|تصغیر|'''ابنیر''' ہرے کپڑوں میں]]
'''ابنیر''' نیر کا بیٹا جو [[ساؤل]] بادشاہ کے باپ [[قیس (بائبل)|قیس]] کا بھائی تھا۔ اِس طرح ساؤل اُس کا تایازاد بھائی تھا۔ ابنیر ساؤل کی فوج کا سپہ سالار تھا۔<ref>1 سموئیل 14:50</ref> جب ساؤل [[داؤد (بادشاہ)|داؤد]] کا پیچھا کررہا تھا تو وہ اُس کے ساتھ تھا۔<ref>1 سموئیل 26:5</ref> داؤد نے اسے جھڑکا تھا کیونکہ اُس نے اپنے مالک کی حفاظت کرنے میں کوتاہی کی تھی۔<ref>1 سموئیل باب 5</ref> ساؤل کی موت کے بعد ابنیر نے اُس کے بیٹے [[اشبوست]] کو اِسرائیل کا بادشاہ بنایا۔<ref>2 سموئیل 2:8</ref> ابنیر اور اُس کے آدمیوں کی جنگ داؤد اور اُس کے ملازموں کے ساتھ جبعون کے تالاب پر ہوئی۔ ابنیر کی فوج نے شکست کھائی۔ میدانِ جنگ سے پسپا ہوتے وقت [[عساہیل]] نے جو
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
|