"اردشیر اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا
سطر 6:
425ق م
 
'''اردشیر اول''' یا '''اردشیر دراز دست''' یا '''ارتخششتا اول''' ({{lang-fa| اردشیر یکم}}, {{lang-peo|{{OldPers|A|12}}{{OldPers|RA|12}}{{OldPers|TA|12}}{{OldPers|XA|12}}{{OldPers|SHA|12}}{{OldPers|SSA|12}}}} {{transl|peo|''Artaxšaça'' / ارتخشتره}},<ref>{{cite book|last=Ghias Abadi|first=R. M.|title=Achaemenid Inscriptions (کتیبه‌های هخامنشی)&lrm;|edition=2nd|publisher=Shiraz Navid Publications|year=2004|location=Tehran|isbn=964-358-015-6|pages=129|language=Persian}}</ref>) [[ہخامنشی سلطنت]] کا شہنشاہ اور بہمن کاچھوٹا بیٹا جو اپنے باپ اور بڑے بھائی دارا کے قتل کے بعد [[ایران]] کے تخت پر بیٹھا۔ اس کا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ سے بڑا تھا۔ ابتدا میں ارتانیس کے زیر اثر رہا۔ جب ارتانیس اردشیر کو قتل کرنے ککی سازش میں مارا گیا تو ایک اور امیر باگ تھکشا نامی کے زیراثر آیا۔ اس کے عہد میں سلطنت میں بغاوتیں ہوتی رہیں۔
 
== حوالہ جات ==