"شمس الدین کیومرث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
'''کیومرث''' (1290ء) [[خاندان غلاماں]] کا آخری بادشاہ تھا۔ وہ [[معز الدین کیقباد]] (1286ء تا 1290ء) کا بیٹا تھا اور اپنے والد کی بیماری اور بعد ازاں [[خلجی خاندان|خلجی]] سرداروں کی جانب سے قتل کے بعد تخت نشین ہوا۔ تاہم [[جلال الدین خلجی|جلال الدین فیروز خلجی]] نے اسے اقتدار سے ہٹا کر خود تخت حاصل کرلیا۔ اس طرح [[سلطنت دہلی]] کے پہلے خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔
 
[[زمرہ:تیرہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:بھارتی سنی مسلمان]]
[[زمرہ:تیرہویں صدی کی ہندوستانی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]