"ضلع دیر بالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

28 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[تصویر:Khyber Pakhtunkhwa Districts UpperDir.svg|300px|thumb|left|صوبہ خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ دیر کو ظاہر کر رہا ہے]]
[[خیبر پختونخوا]] کا ضلع۔ '''ضلع دیر بالا''' [[نواب شاہجہان خان]] کي ایک سابقہ رياست تھي ۔ 1969 میں یہ پاکستان میں ضم کي گئي اور [[مالاکنڈ]] ڈويژن بننے کی بعد1970 ميں اس کو ضلع کا درجہ ديا گيا۔1996 ميں ضلع دير کو مزيد دو حصوں [[دیر زیریں|لوئر دیر]] اوراپردیر میں تقسيم کيا گيا۔ يہ ضلع خوبصورت مناظر اور محنت کش افرادي قوت کي وجہ سے مشہور ہے۔ذرائع معاش ميںجنگلات ،معدني دولت،کھيتي باڑي ،تجارت اور سمندرپار روزگار کو مرکزي حيثيت حاصل ہے۔
 
 
== شماريات ==
 
[[ملف:Shaheed Benazir Bhutto University.jpg|تصغیر|300px|شہید [[بینظیر بھٹو]] یونیورسٹی شیرینگل، اپر دیر]]
 
* ضلع کا کُل رقبہ 3699 مربع کلوميٹر ہے۔
* یہاں في مربع کلو میٹر 188 افراد آباد ہيں
* سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 694000 تھی
* کُل قابِل کاشت رقبہ 41750 ہھيکٹيرز ہے
 
 
== نگار خانہ ==
<gallery></gallery>
 
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]