"رشی کیش مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
رشی دا نے ہندی سنیما کو ایک نئی جہت دی ہے۔ سماجی مسائل کو انہوں نے بہت خوبصورتی کے ساتھ پردے پر پیش کیا۔اس کے لئے ان کی فلم ’ستیہ کام‘ کی مثال دی جا سکتی ہے۔رِشی دا ایک سلجھے ہوئے انسان تھے ۔ان میں طنز و مزاح کمال کا تھا۔ انہوں نے جو کامیڈی فلمیں بنائی ہیں اس سے ان کے ذوق کا اندازا لگایا جا سکتا ہے۔فلموں بہترین کارنامے کے سبب رِشی دا کو انیس سو نناوے میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔انہیں سن دو ہزار میں پدم وبھوشن اور انیس سو ساٹھ میں فلم ’انورادھا‘ پر صدرِ جمہوریہ میڈل بھی دیا گیا ۔ ممبئی میں ان کا انتقال ہوا۔
 
[[زمرہ:فنون میں پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:دادا صاحب پھالکے اعزاز یافتگان]]
[[زمرہ:قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین]]