"مال روڈ، لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ مال روڈ لاہور کو مال روڈ، لاہور کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
}}
 
'''مال روڈ لاہور''' {{دیگر نام| انگریزی = The Mall}} [[لاہور]] میں واقع ایک مصروف شاہراہ ہے جس کو '''شاہراہ قائد اعظم''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ [[قومی شاہراہ پاکستان|جی ٹی روڈ]] کے ساتھ ہم پلہ لاہور کی مشہور و معروف شاہراہ ہے۔ مال روڈ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت یہاں واقع کئی عمارات ہیں جو مغل طرز تعمیر کا نمونہ ہیں۔ یہاں برطانوی [[سامراجی دور]] میں تعمیر شدہ عمارات بھی ہیں جو برطانوی دور میں تعمیر کی گئی تھیں اور اب بھی استعمال میں ہیں، دو مختلف ادوار کی یادگاروں سے مزین یہ شاہراہ بلاشبہ تاریخ کی گواہ ہے۔<br />
مال روڈ لاہور پر واقع کئی مشہور تاریخی عمارات میں مندرجہ زیل شامل ہیں۔<br />
* [[ایچی سن کالج]]
 
* [[لاہور عجائب گھر]]
* [[لاہور چڑیا گھر]]