"جورجس کلیمنکیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
[[فرانس]] کے [[وزیراعظم]] جنہوں نے [[1906ء]] سے [[1909ء]] اور پھر [[پہلی جنگ عظیم]] میں [[1917ء]] سے [[1920ء]] تک دفتر سنبھالا اور پہلی جنگ عظیم میں اپنے ملک کو فتحیاب کرایا- وہ [[28 ستمبر]] [[1841ء]] کو پیدا ہوا۔ صدارتی انتخاب کے بعد اُس نے وزیر اعظم سے ہٹ گیا اور اُس کے بعد کبھی سیاست میں حصہ نہیں لیا۔ اُس نے فروری سے اپریل [[1920ء]] تک [[مصر]] اور [[سوڈان]] میں گزاریں۔ [[20 جنوری]] [[1920ء]] کو اُس کا انتقال ہو گیا۔
 
[[زمرہ:فرانسیسی ملحدین]]
[[زمرہ:پہلی جنگ عظیم کی فرانسیسی شخصیات]]
[[زمرہ:1841ء کی پیدائشیں]]