"پاکستانی ڈرامے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏اقسام: اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
== اقسام ==
ڈرامے کی اہم قسمیں حسبِ ذیل ہیں:
۱-المیہ
۲-طربیہ
۳-سوانگ
۴-میلوڈراما
۵-ڈریم
۶-مخلوط ڈراما
۷-یک بابی ڈراما
۸-نشری ڈراما
 
ڈرامے کی اقسام کے سلسلے میں یہ واضح کر دینا ضروری ہے کہ تاثر کے اعتبار سے ڈرامے کی دو بنیادی اقسام ہیں:
۱-المیہ
۲-طربیہ
باقی اقسام کو انہی کی ضمنی قسمیں سمجھنا چاہیے۔
 
== بیرون پاکستان فین ==