"سورہ طٰہٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
== زمانۂ نزول ==
 
==== مزید دیکھیں: [[طٰہٰ آیت 130 تا 131]] ====
اس سورت کا زمانۂ نزول [[سورہ مریم|سورۂ مریم]] کے زمانے کے قریب ہی کا ہے۔ ممکن ہے یہ کہ [[ہجرت حبشہ]] کے زمانے میں یا اس کے بعد نازل ہوئی ہو۔ بہرحال یہ امر یقینی ہے کہ حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر فاروق]] رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام سے پہلے یہ نازل ہوچکی تھی۔