"نظام الدین محمد سہالوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نظام الدین محمد سہالوی''' دراصل [[ملا نظام الدین]] کے نام سے شہرت رکھتے ہیں جو بانی [[درس نظامی|درس نظامیہ]] ہیں۔
== نام ==
ملا نظام الدین بن ملا قطب الدین سہالوی: فاضلِ جید،عارف فنون رسمیہ،ماہر علوم نقلیہ و عقلیہ،فقیہ اصولی تھے۔
== ولادت ==
ملا نظام الدین کی ولادت [[1088ھ]] بمطابق27 مارچ[[1677ء]] میں [[سہالی]] میں ہوئی جوصوبہ [[اتر پردیش]] [[ضلع بارہ بنکی]] کا ایک قصبہ ہے ۔
== تعلیم و تربیت ==
ملا نظام الدین صاحب کی عمر پندرہ برس کی تھی جب ملا قطب الدین کا خاندان [[لکھنؤ]] میں آباد ہوا شرح جامی پڑھتے تھے۔والد کی وفات کے بعد بھی علوم کی تحصیل جاری رکھی۔