"بھکتی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hindustanilanguage نے صفحہ بھگتی تحریک کو رجوع مکرر چھوڑے بغیر بھکتی تحریک کی جانب جو رجوع مکر تھا منتقل کیا: صحیح نام
املا
سطر 1:
بھگتیبھکتی تحریک کی ابتدا بارہویں صدی میں جنوبی ھند میں ہوئی تھی۔ اس کے بانی سوامی رامانج، مادھو، آنند تیرتھ، وشنو سوامی اور باسو تھے۔
 
بھگتیبھکتی تحریک کے بانیوں نے خدا اور انسان سے پریم کا پرچار بڑے خلوص سے کیا تھا۔ کبیر، رائے داس، وھنا، سائیں، دادو اور دوسرے بھگت سماجی اصلاح کی سچے دل سے خواہاں تھے۔ ان کا خیال تھا کہ ذات پات کا فرق، چھوت چھات، پوجا پاٹ اور طبقاتی اونچ نیچ پنڈتوں اور مولویوں کے ڈھونگ ہیں۔ لوگ اگر پریم کے پرستار ھوجائیں اور دکھاوے کی رسموں کو ترک کردیں تو خدا اور انسان کے درمیان میں سے حجابات اٹھ جائیں گے.
[[زمرہ:بھگتی تحریک]]
[[زمرہ:ہندو تحریکیں اور تنظیمیں]]