"نواز شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
تبدیلی خانہ معلومات
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
{{Infobox officeholder
|name = نواز شریف
|office = بارہویں، چودہویں اور بیسویں [[فہرست وزرائے اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] [[وزیر اعظم پاکستان|پاکستان]]
|honorific-prefix =
|honorific-suffix =
|image = PrimeMinisterNawazSharif.jpg
|predecessor = [[میر ہزار خان کھوسو]]
|president = [[آصف علی زرداری]]
[[ممنون حسین]]
|successor =[[شاہد خاقان عباسی]]
|office2 =
|office1 =
|predecessor2 = [[غلام مصطفیٰ جتوئی]]
|president2 = [[غلام اسحاق خان]]
|party = [[پاکستان مسلم لیگ (ن)]] (1993-تاحال)
|predecessor1 = [[معراج خالد]]
|president1 = [[فاروق احمد خان لغاری]]
[[وسیم سجاد]]
[[رفیق تارڑ]]
|successor1 = [[پرویز مشرف]] (بطور چیف ایگزیکٹیو)
[[ظفر اللہ خان جمالی]] (بطور وزیراعظم)
|successor2 = [[معین الدین احمد قریشی]]
|birth_name = محمد نواز شریف
|birth_date = {{birth date and age|df=yes|1949|12|25}}
|birth_place = [[لاہور]]، [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]، [[پاکستان]]
|otherparty = [[اسلامی جمہوری اتحاد]] (1988–1993)
[[پاکستان مسلم لیگ]] (1988 کے بعد سے)
|spouse = [[کلثوم نواز شریف]] (شادی۔ 1970)
|relations = دیکھیے [[شریف خاندان]]
|children = [[مریم نواز]]
حسن
حسین
|parents = [[میاں محمد شریف]]
شمیم شریف
|residence = [[رائے ونڈ محل]]، [[رائے ونڈ]]
|alma_mater = [[پنجاب یونیورسٹی لا کالج]]
[[گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور]]
|website ={{url|pmln.org/}}
|term_start = 5 جون 2013
|term_end = 28 جولائی 2017
|term_start1 = 17 فروری 1997
|term_end1 = 12 اکتوبر 1999
|term_start2 = 6 نومبر 1990
|term_end2 = 18 جولائی 1993
|office3 = [[قائد حزب اختلاف (پاکستان)|قائد حزب اختلاف]]
|term_start3 = 19 اکتوبر 1993
|term_end3 = 5 نومبر 1996
|predecessor3 = [[بینظیر بھٹو]]
|successor3 = [[بینظیر بھٹو]]
|office4 = [[وزیر اعلیٰ پنجاب]]
|governor4 = [[غلام جیلانی خان]]
[[مخدوم سجاد حسین قریشی]]
[[ٹکا خان]]
|term_start4 = 9 اپریل 1985
|term_end4 = 13 اگست 1990
|predecessor4 = [[صادق حسین قریشی]]
|successor4 = [[غلام حیدر وائیں]]
|office5 = [[پاکستان مسلم لیگ (ن)|رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)]]
|term_start5 = 27 جولائی 2011
|term_end5 = 28 جولائی 2017ء
|predecessor5 = [[مخدوم جاوید ہاشمی]]
|successor5 =
|term_start6 = 6 اکتوبر 1993
|term_end6 = 12 اکتوبر 1999
|predecessor6 = آغاز
|successor6 = [[کلثوم نواز شریف]]

'''میاں محمد نواز شریف''' (ولادت: [[25 دسمبر]]، [[1949ء]]، [[لاہور]]) پاکستان کے سابقہ وزیر اعظم اور پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت [[پاکستان مسلم لیگ ن|پاکستان مسلم لیگ (ن)]] کے سابق سربراہ۔ نواز شریف تین بار 1990ء تا 1993ء، 1997ء تا 1999ء اور آخری بار ء2013 تا 2017ء وزیر اعظم پاکستان پر رہے۔ اس سے پہلے 1985 تا 1990 [[وزیر اعلیٰ پنجاب]] رہے۔
سطر 76 ⟵ 21:

== بطور وزیر اعظم ==
6 نومبر 1990ء کو نواز شريف نے اس وقت بطور منتخِب وزيرِاعظم حلف اُٹھايا جب ان کی انتخابی جماعت،اسلامی جمہوری اتحاد نے اکتوبر 1990ء کے انتخابات ميں کاميابی حاصل کی۔ تاہم وہ اپنی پانچ سال کی مدت پوری نہ کر سکے اور ان کو اس وقت کے صدر نے ان کو ان کے عہدے سے فارغ کر ديا۔ اگرچہ ملک کی عدالتِ اعظمٰی نے ايک آئينی مقدمے کے بعد انھيں دوبارہ ان کے عہدے پہ بحال تو کر ديا،ليکن ان کو جولائي 1993ء ميں صدر کے ساتھ اپنے عہدے سے استعفا دينا پڑا۔ ان کے زمانۂ وزارتِ اعظمٰی کے دوران میں ، نجی شعبہ کے تعاون سے ملکی صنعت کو مضبوط بنانے کی کوششیں کی گئيں۔غازی بروتھا اور گوادر بندرگاہ جيسے منصوبے شروع کيے گئے- سندھ کے بےزمین ہاريوں ميں زمينيں تقسیم کی گئیں۔ وسطی ایشیائی مسلم ممالک سے تعلقات مستحکم کیے گئے۔ اقتصادی تعاون تنظیم کو ترقی دی گئی۔ افغانستان کے بحران کو حل کرانے ميں مدد دی گئي اور مختلف افغان دھڑوں نے "معاہدۂ اسلام آباد" پہ دستخط کيے۔ ان کے دورِحکومت کی اہم خوبی، پریسلر ترمیم کے تحت نافذ کی گئيں امریکی پابندیوں کے باوجود معاشی ترقی کا حصول تھی۔ اکتوبر 1999ء میں نواز شریف نے اس وقت کے فوج کے سربراہ [[پرویز مشرف]] کو ہٹا کر نئے فوجی سربراہ کے کی تعیناتی کی کوشش کی۔ فوج کا کردار قومی سیاست میں کم کرنے کی یہ دیانتدارانہ کوشش ان کے لیے آفت بن گئی اور ایک فوج بغاوت کے بعد ان کی حکومت کو ختم کر دیا گیا۔

== جلاوطنی ==
فوج کی طرف سے ان کی حکومت ختم ہونے کے بعد ان پر مقدمہ چلا، جو "[[طیارہ سازش کیس]]" کے نام سے مشہور ہوا۔ اس میں اغوا اور قتل کے الزامات شامل تھے۔ فوج کے ساتھ ایک خفیہ معاہدے کے بعد [[سعودی عرب]] چلے گئے۔ 2006ء میں [[میثاق جمہوریت]] پر [[بینظیر بھٹو|بے نظیر بھٹو]] سے مل کر دستخط کیے اور فوج حکومت کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 23 اگست، 2007ء کو [[عدالت عظمٰی]] نے شریف خاندان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی وطن واپسی پر حکومتی اعتراض رد کرتے ہوئے پورے خاندان کو وطن واپسی کی اجازت دے دی۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/aug-2007/24/index1.php روزنامہ نیشن، 24 اگست 2007ء،] "They can come back"</ref><ref>[http://nation.com.pk/daily/aug-2007/24/index12.php روزنامہ نیشن، 24 اگست 2007ء،] "Friend turned foe"</ref>
[http://nation.com.pk/daily/aug-2007/24/index1.php روزنامہ نیشن، 24 اگست 2007ء،] "They can come back"
</ref><ref>
[http://nation.com.pk/daily/aug-2007/24/index12.php روزنامہ نیشن، 24 اگست 2007ء،] "Friend turned foe"
</ref>

== ایمرجنسی ==
: تفصیلی مضمون [[ایمرجنسی کا نفاز3نفاذ3 نومبر 2007ء|ایمرجنسی کا نفازنفاذ 2007ء]]
ایمرجنسی کے نفا ذ کےبعد نواز شریف اپنے خاندان کے ہمراہ [[سعودی عرب]] کے پرویز مشرف پر دباؤ کے نتیجے میں 25 نومبر، 2007ء کو لاہور پہنچ گئے۔ <ref>[http://nation.com.pk/daily/nov-2007/26/index1.php روزنامہ نیشن، 26 نومبر 2007ء،] "نواز شریف کی واپسی"</ref>
[http://nation.com.pk/daily/nov-2007/26/index1.php روزنامہ نیشن، 26 نومبر 2007ء،] "نواز شریف کی واپسی"</ref>

== انتخابات 2013ء ==
2013 ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن نے واضح اکثریت حاصل کی۔اس بناء پر وہ تیسری بار وزیر اعظم پاکستان کے عہدے پر فائز ہوئے۔

== ایف آئی آر ==
[[انقلاب مارچ]] کے دوران میں پاک فوج کے سربراہ جنرل [[راحیل شریف]] کی مداخلت سے [[سانحہ ماڈل ٹاؤن]] کے دوران میں شہید ہونے والے 14 افراد کے قتل اور 90 سے زائد کے شدید زخمی ہونے والوں کو انصاف دلانے کیلئےکے لیے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سمیت 9 افراد کے خلاف قتل کی ایف آئی آر درج ہوئی۔ <ref>[http://lahoremassacre.com/tid/27865/Model-Town-Lahore-Massacre-FIR-lodged-against-21-PM-nawaz-sharif-CM-shahbaz-Application-registration-pujab-police-brutality.html شریف برادران کے خلاف قتل کی ایف آئی آر]</ref>

== نااہلی ==
{{اصل|پاناما دستاویزات (پاکستان)}}
نواز شریف [[پاناما دستاویزات (پاکستان)|پانامہ کیس ]] کی سماعت کے بعد [[28 جولائی ]] [[2017ء ]] کو نااہل قرار پائے۔
سطر 254 ⟵ 194:
{{Authority control}}

[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء]]
[[زمرہ:پاکستان کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:نواز شریف| ]]
[[زمرہ:1949ء کی پیدائشیں]]
سطر 271 ⟵ 210:
[[زمرہ:ایوان زیریں پاکستان کے ارکان]]
[[زمرہ:اراکین پنجاب صوبائی اسمبلی]]

[[زمرہ:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاستدان]]
[[زمرہ:پاکستان ریلوے کے کرکٹ کھلاڑی]]
سطر 282 ⟵ 220:
[[زمرہ:برطانیہ میں پاکستانی تارکین وطن]]
[[زمرہ:پاکستانی وکلاء]]

[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
سطر 288 ⟵ 225:
[[زمرہ:رائیونڈ کی شخصیات]]
[[زمرہ:لاہور کے سیاستدان]]

[[زمرہ:فضلا پنجاب یونیورسٹی لا کالج]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:شریف خاندان]]
[[زمرہ:سینٹ انتھون ہائی سکول،اسکول، لاہور سے فارغ التحصیل]]
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1990ء تا 1993ء]]
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1993ء تا 1996ء]]
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1997ء تا 1999ء]]
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء]]
[[زمرہ:پاکستان کے وزرائے اعظم]]