"ہنگول نیشنل پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ہنگول نیشنل پارک 1650[[بلوچستان]] مربع کلو میٹر رقبہ پر واقعاور [[پاکستان]] کا سب سے بڑا نیشنل پارک ہے۔ہے ساحلجو مکران،چھ [[بلوچستان]]لاکھ انیس ہزار ترتالیس ہیکڑ رقبے پر واقعپھیلا یہہوا نیشنلہے پارک۔ [[کراچی]] سے 190 کلومیٹر دوریدور یہ پارک بلوچستان کے تین اضلاع [[گوادر]]،[[لسبیلہ]] اور[[آواران]] کے علاقوں پر واقعمشتمل ہے۔ اس علاقہ میں بہنے والے [[دریائے ہنگول]] کی وجہ سے اسکا نام ہنگول نیشنل پارک رکھا گیا ہے۔ اس علاقہ کو 1988 میں نیشنل پارک کا درجہ دیا گیا۔ہنگول نیشنل پارک اس وجہ سے [[دریائےہنگول]]ممتاز حیثیت گزرتارکھتا ہے جسکہ میںاس مچھلیاںمیں‌چار اورمختلف آبیقسم پرندےکے گزرماحولیاتی بسرنظام کرتےیا ہیں۔Eco Systemsکا پایا جانا ہے۔ہندوؤں کا ہنگلاج مندر بھی اس پارک میں‌واقع ہے ۔
 
نیشنل پارک کا سٹاف 20 افراد پر مشتمل ہے۔
20 افراد کا عملہ جو گیم واچر،رینجرز اور مینیجر پر مشتم ہے اس پارک کی نگرانی کرتا ہے۔اس پارک کو چلانے کے لئے تین حصوں میں i) Marine Range ii) Aghor Range iii) Inland Range تقسیم کیا گیا ہے۔
 
یہ پارک طبعی طور پر پہاڑ، ریت کے ٹیلوں اور دریا کے ساتھ سیلابی میدان وغیرہ میں‌بٹا ہوا ہے ۔ہنگول ندی نیشنل پاک سے ہوکر گزرتی ہے اور سمندر میں گرنے سے پہلے ایک مدو جزر والا دھانہ بناتی ہے جو کئی ہجرت کرنے والے آبی پرندوں‌اور دلدلی مگر مچھوں کا مسکن ہے ۔
 
اس پارک کے جنگلی حیانات کے حیوانات لبونہ میں ایبیکس، یورال، چنکارہ، لومڑی، گیڈر، بھیڑیا وغیرہ شامل ہیں۔
پرندوں میں تیتر، گراؤس، ہوبارہ، بوسٹرڈ، باز، چیل، مرغابی، ترن، چہا، فالکن وغیرہ شامل ہیں۔
 
رینگے والے جانوروں میں دلدلی مگر مچھ، لمبی چھپکلی، موٹی زبان والی چھپکلی، وائپر اور کوبرا ناگ وغیرہ کے علاوہ کئی اور سمندری حیوانات بھی شامل ہیں۔۔
 
نباتات میں تمریکس، پروسوپیز، زیز یپس اور کیکر موجود ہیں۔ یہاں چند نایاب جڑی بوٹیاں بھی پائی جاتی ہیں۔ جن کی طبی حوالے سے بڑی اہمیت ہے ۔ مقامی لوگ ان کے ذریعے کئی بیماریوں کا علاج دیسی طریقوں سے کرتے ہیں ۔
 
 
 
== حوالہ جات ==
http://www.hingol.com
http://www.wildlifeofpakistan.com/ProtectedAreasofPakistan/Hingol_NP.htm
 
==مزید==
*[[پاکستان کے نیشنل پارک]]
[[زمرہ:پاکستان کے نیشنل پارک]]
[[زمرہ:بلوچستان]]
 
{{نامکمل}}
 
[[en:Hingol National Park]]