"بہاء الدین زکریا ملتانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 20:
 
==ولادت==
[[ملتان]] کے [[ضلع]] [[ضلع لیہ|لیہ]] کے ایک [[قصبہ (ضدابہام)|قصبہ]] [[کوٹ کہرور]] ضلع لیّہ میں 27رمضان27 [[رمضان المبارک]] شب جمعہ آپ کی ولادت ہوئی۔ آپ کے جد امجد [[شاہ کمال الدین علی]] [[مکہ|مکہ مکرمہ]] سے [[خوارزم]] ہوتے ہوئے [[ملتان]] میں مقیم ہوئے۔یہ عہد خسرو ملک غزنوی کا عہد تھا۔
 
==حسب و نسب==
حضرت بہاؤالدین زکریا بن محمد غوث المعروف وجہی الدین بن شاہ کمال الدین علی بن سلطان علی قدسی المعروف سلطان جلال الدین بن سلطان محمد شاہ بن سلطان حسین شاہ سلطان عبداللہ شاہ المعروف شمس الدین بن سلطان حسن شاہ بن سلطان متعارفہ شاہ بن سلطان حزیم شاہ بن سلطان خادم شاہ بن امیر محمد تاج الدین شاہ بن امیر عبد الرحیم بن امیر عبد الرحمان بن امیر ایاز بن اسد ابن ہاشم بن [[عبد مناف بن قصی]](جو حضرت عبدالمطلب کے والد ہیں)۔