"دارالسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
سطر 1:
[[تصویر:Dar_es_Salaam.jpg|thumb|left|400px|دار السلام]]
 
علی بھائی اتوار کو '''دارالسلام''' پہنچ نے والے ہیں ڈی این اے کی طرف سے ان کا استقبال کیا جاتا ہے۔
 
علی بھائی اتوار کو دارالسلام پہنچ نے والے ہیں ڈی این اے کی طرف سے ان کا استقبال کیا جاتا ہے۔
 
دار السلام {{دیگر نام | انگریزی = Dar es Salaam}} کا مطلب’’ امن کی جگہ یا امن و سلامتی کا گھر“ ہے ۔[[تنزانیہ]] کے مشرقی حصے میں واقعہ دار السلام ملک کا سب سے بڑا شہر ہے ۔ [[1974ء]] تک [[تنزانیہ]] کا دار الحکومت رہا ۔[[2002ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کی آبادی 2,497,940 ہے۔
 
== تاریخ ==
 
دار السلام [[1860ء]] میں قائم کیا گیا۔ اس کا قیام Zanzibarکے سلطان کے لئے موسمِ گرما کی ایک رہائشگاہ کے طور پر عمل میں‌ آیا۔ 1885ء کے بعد جرمنوں‌نے اس شہر کو فروغ دیا اور 1891ء میں دار السلام جرمن [[مشرقی افریقہ]] کا دار الحکومت بن گیا۔ 1916ء میں‌دار السلام [[برطانوی حکومت]] کے زیر تحت تھا۔ دار السلام 1940ء کے بعد ایک جدید شہر کے طور پر پروان چڑھا۔ 1961ء میں Tanganyika کا دار الحکومت اور حکومتی اقدامات کا مرکز بن گیا۔ 1964ء میں TanganyikaاورZanzibarکا ملا کر تنزانیہ بنادیاگیا۔ 1980ء میں کچھ حکومتی دفاتر ڈوڈو ما میں‌منتقل ہوئے جسے تنزایہ کا نیا دار الحکومت بنادیا گیا۔
 
== تعلیم ==