"تیجانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م صفائی
سطر 1:
'''تیجانیہ''' ایک سلسلہ تصوف ہےجسے [[تجانیہ]] بھی کہا جاتا ہےافریقہ،سنیگال اورالجزائرکے کئی ممالک میں رائج ہے
== بانی سلسلہ ==
اس سلسلےکے بانی [[ابو العباس احمد بن محمد تیجانی حسنی]] ہیں جن کی پیدائش 17 شوال [[1150ھ]] (عین ماضی) نامی گاؤں میں ہوئی۔ والدین ایک بیماری سے وفات پاگئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے وطن ہی میں حاصل کی۔ بعد میں فاس اور ابیض کا سفر بھی اسی مقصد کے لیے کیا اور وہاں 5 سال تک علم کی تحصیل کی۔ بعد میں تلمسان، مکہ مکرمہ اور [[مدینہ منورہ]] اور [[قاہرہ]] کا سفر بھی کیا۔ اس دوران وہ قادریہ طیبہ اور جلوتیہ سلسلوں میں داخل ہوئے۔ یہاں انہوں سے محمود الکردی کے ایما پر ایک نیا سلسلہ قائم کیا۔ قاہرہ سے وہ [[1196ھ]]بمطابق [[1782ء]]میں بوسمغوان کے نخلستان میں آئے یہاں ان کے قول کے مطابق خواب میں آنحضور ﷺ نے اسے نیا سلسلہ جاری رکھنے کا حکم فرمایا۔ یہاں سے احمد [[1213]]ھ بمطابق [[1798ء]]میں فاس چلے گئے۔ یہیں انہوں نے [[1230]]ھ بمطابق [[1815ء]]میں وفات پائی۔
سطر 14:
”جواہر المعانی وبلوغ الامانی فی فیض الشیخ التجانی“ ہے۔ اسے الکناش بھی لکھتے ہیں
اس سلسلے کی دوسری کتاب مشہور بزرگوں کے تراجم کی معجم ہے۔ اس کا نام” کشف الحجاب“ ہے<ref>دائرہ معارف اسلامیہ جلد 6صفحہ 148جامعہ پنجاب لاہور</ref>۔<ref>http://www.checkreligion.com/ahbab-tajjanya/</ref>
 
[[زمرہ:فرانسیسی مغربی افریقہ]]
[[زمرہ:نائیجریا میں اسلام]]
[[زمرہ:سینیگال میں اسلام]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
 
 
[[زمرہ:سلاسل تصوف]]
[[زمرہ:1784ء کی متعارفات]]