"ایڈورڈ گبن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏کتب: درستی
م صفائی
سطر 11:
== کتب ==
اس کی سب سے اہم تصنیف [[انحطاط و زوال سلطنت روما]] (The History of the Decline and Fall of the Roman Empire) سن [[1776ء]] سے [[1788ء]] کے درمیان میں چھ جلدوں میں شایع ہوہی۔ "تاریخ" (The History) اپنے نثر کے اعلیٰ معیار اور غیر معمولیت، بنیادی ماخذ کے استعمال اور مذہب پر کھلی تنقید کے باعث مشہور ہے۔ لیکن گبن کیونکہ عربی سے نابلد تھا اسلیے اسلام و پیغمبر اسلام کے بارے دیگر مستشرقین کی ہفوات کو ہی سچ سمجھ کر شامل کتاب کر لیا۔
 
 
== حوالہ جات ==