"زبیر ابن بکار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
==وفات==
ابن بکار [[ہفتہ]] 22 [[ذوالقعدہ]] [[256ھ]]/ [[21 اکتوبر]] [[870ء]] کو اپنے گھر کی چھت سے گر کر زخمی ہوئے۔ ہنسلی اور ران کی ہڈی ٹوٹنے کے باعث دو روز بے ہوش رہے اور بروز [[پیر]] 23 [[ذوالقعدہ]] [[256ھ]]/ [[23 اکتوبر]] [[870ء]] کو 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
 
== تصانیف ==
ابن بکار کی 31 تصانیف کا ذکر [[ابن ندیم]] نے الفہرست میں کیا ہے۔
 
==مزید دیکھیں==